۱۔سلاطین 21:18 UGV

18 ”اسرائیل کے بادشاہ اخی اب سے جو سامریہ میں رہتا ہے ملنے جا۔ اِس وقت وہ نبوت کے انگور کے باغ میں ہے، کیونکہ وہ اُس پر قبضہ کرنے کے لئے وہاں پہنچا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 21

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 21:18 لنک