۱۔سلاطین 21:19 UGV

19 اُسے بتا دینا، ’رب فرماتا ہے کہ تُو نے ایک آدمی کو بلاوجہ قتل کر کے اُس کی ملکیت پر قبضہ کر لیا ہے۔ رب فرماتا ہے کہ جہاں کُتوں نے نبوت کا خون چاٹا ہے وہاں وہ تیرا خون بھی چاٹیں گے‘۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 21

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 21:19 لنک