۱۔سلاطین 22:30 UGV

30 جنگ سے پہلے اخی اب نے یہوسفط سے کہا، ”مَیں اپنا بھیس بدل کر میدانِ جنگ میں جاؤں گا۔ لیکن آپ اپنا شاہی لباس نہ اُتاریں۔“ چنانچہ اسرائیل کا بادشاہ اپنا بھیس بدل کر میدانِ جنگ میں آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 22

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 22:30 لنک