۱۔سلاطین 22:31 UGV

31 شام کے بادشاہ نے رتھوں پر مقرر اپنے 32 افسروں کو حکم دیا تھا، ”صرف اور صرف بادشاہ پر حملہ کریں۔ کسی اَور سے مت لڑنا، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 22

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 22:31 لنک