۱۔سلاطین 22:35 UGV

35 لیکن چونکہ اُس پورے دن شدید قسم کی لڑائی جاری رہی، اِس لئے بادشاہ اپنے رتھ میں ٹیک لگا کر دشمن کے مقابل کھڑا رہا۔ خون زخم سے رتھ کے فرش پر ٹپکتا رہا، اور شام کے وقت اخی اب مر گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 22

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 22:35 لنک