1 اب سلیمان پورے اسرائیل پر حکومت کرتا تھا۔
2 یہ اُس کے اعلیٰ افسر تھے:امامِ اعظم: عزریاہ بن صدوق،
3 میرمنشی: سیسہ کے بیٹے اِلی حورف اور اخیاہ،بادشاہ کا مشیرِ خاص: یہوسفط بن اخی لُود،
4 فوج کا کمانڈر: بِنایاہ بن یہویدع،امام: صدوق اور ابیاتر،
5 ضلعوں پر مقرر افسروں کا سردار: عزریاہ بن ناتن،بادشاہ کا قریبی مشیر: امام زبود بن ناتن،