۱۔سلاطین 4:19 UGV

19 جبر بن اُوری: جِلعاد کا وہ علاقہ جس پر پہلے اموری بادشاہ سیحون اور بسن کے بادشاہ عوج کی حکومت تھی۔ اِس پورے علاقے پر صرف یہی ایک افسر مقرر تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 4:19 لنک