۱۔سلاطین 4:20 UGV

20 اُس زمانے میں اسرائیل اور یہوداہ کے لوگ ساحل کی ریت کی مانند بےشمار تھے۔ لوگوں کو کھانے اور پینے کی سب چیزیں دست یاب تھیں، اور وہ خوش تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 4:20 لنک