۲۔سموایل 1:25 UGV

25 ہائے، ہمارے سورمے لڑتے لڑتے شہید ہو گئے ہیں۔ ہائے اے اسرائیل، یونتن مُردہ حالت میں تیری بلندیوں پر پڑا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 1:25 لنک