۲۔سموایل 1:6 UGV

6 جوان نے جواب دیا، ”اتفاق سے مَیں جِلبوعہ کے پہاڑی سلسلے پر سے گزر رہا تھا۔ وہاں مجھے ساؤل نظر آیا۔ وہ نیزے کا سہارا لے کر کھڑا تھا۔ دشمن کے رتھ اور گھڑسوار تقریباً اُسے پکڑنے ہی والے تھے

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 1

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 1:6 لنک