۲۔سموایل 10:14 UGV

14 یہ دیکھ کر عمونی ابی شے سے فرار ہو کر شہر میں داخل ہوئے۔ پھر یوآب عمونیوں سے لڑنے سے باز آیا اور یروشلم واپس چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 10

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 10:14 لنک