۲۔سموایل 10:16 UGV

16 ہدد عزر نے دریائے فرات کے پار مسوپتامیہ میں آباد اَرامیوں کو بُلایا تاکہ وہ اُس کی مدد کریں۔ پھر سب حلام پہنچ گئے۔ ہدد عزر کی فوج پر مقرر افسر سوبک اُن کی راہنمائی کر رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 10

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 10:16 لنک