۲۔سموایل 11:15 UGV

15 اُس میں لکھا تھا، ”اُوریاہ کو سب سے اگلی صف میں کھڑا کریں، جہاں لڑائی سب سے سخت ہوتی ہے۔ پھر اچانک پیچھے کی طرف ہٹ کر اُسے چھوڑ دیں تاکہ دشمن اُسے مار دے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 11

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 11:15 لنک