۲۔سموایل 11:8 UGV

8 پھر اُس نے اُوریاہ کو بتایا، ”اب اپنے گھر جائیں اور پاؤں دھو کر آرام کریں۔“ اُوریاہ ابھی محل سے دُور نہیں گیا تھا کہ ایک ملازم نے اُس کے پیچھے بھاگ کر اُسے بادشاہ کی طرف سے تحفہ دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 11

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 11:8 لنک