۲۔سموایل 13:2 UGV

2 وہ تمر کو اِتنی شدت سے چاہنے لگا کہ رنجش کے باعث بیمار ہو گیا، کیونکہ تمر کنواری تھی، اور امنون کو اُس کے قریب آنے کا کوئی راستہ نظر نہ آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 13

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 13:2 لنک