۲۔سموایل 13:32 UGV

32 پھر داؤد کا بھتیجا یوندب بول اُٹھا، ”میرے آقا، آپ نہ سوچیں کہ اُنہوں نے تمام شہزادوں کو مار ڈالا ہے۔ صرف امنون مر گیا ہو گا، کیونکہ جب سے اُس نے تمر کی عصمت دری کی اُس وقت سے ابی سلوم کا یہی ارادہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 13

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 13:32 لنک