۲۔سموایل 13:37 UGV

37 داؤد بڑی دیر تک امنون کا ماتم کرتا رہا۔ لیکن ابی سلوم نے فرار ہو کر جسور کے بادشاہ تلمی بن عمی ہود کے پاس پناہ لی جو اُس کا نانا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 13

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 13:37 لنک