۲۔سموایل 14:15 UGV

15 اے بادشاہ میرے آقا، مَیں اِس وقت اِس لئے آپ کے حضور آئی ہوں کہ میرے لوگ مجھے ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مَیں نے سوچا، مَیں بادشاہ سے بات کرنے کی جرأت کروں گی، شاید وہ میری سنیں

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 14:15 لنک