۲۔سموایل 14:17 UGV

17 خیال یہ تھا کہ اگر بادشاہ معاملہ حل کر دیں تو پھر مجھے دوبارہ سکون ملے گا، کیونکہ آپ اچھی اور بُری باتوں کا امتیاز کرنے میں اللہ کے فرشتے جیسے ہیں۔ رب آپ کا خدا آپ کے ساتھ ہو۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 14:17 لنک