۲۔سموایل 14:2 UGV

2 اِس لئے اُس نے تقوع سے ایک دانش مند عورت کو بُلایا۔ یوآب نے اُسے ہدایت دی، ”ماتم کا روپ بھریں جیسے آپ دیر سے کسی کا ماتم کر رہی ہوں۔ ماتم کے کپڑے پہن کر خوشبودار تیل مت لگانا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 14:2 لنک