۲۔سموایل 14:26 UGV

26 سال میں وہ ایک ہی مرتبہ اپنے بال کٹواتا تھا، کیونکہ اِتنے میں اُس کے بال حد سے زیادہ وزنی ہو جاتے تھے۔ جب اُنہیں تولا جاتا تو اُن کا وزن تقریباً سوا دو کلو گرام ہوتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 14:26 لنک