۲۔سموایل 15:13 UGV

13 ایک قاصد نے داؤد کے پاس پہنچ کر اُسے اطلاع دی، ”ابی سلوم آپ کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا ہے، اور تمام اسرائیل اُس کے پیچھے لگ گیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 15:13 لنک