۲۔سموایل 15:25 UGV

25 پھر داؤد صدوق سے مخاطب ہوا، ”اللہ کا صندوق شہر میں واپس لے جائیں۔ اگر رب کی نظرِ کرم مجھ پر ہوئی تو وہ کسی دن مجھے شہر میں واپس لا کر عہد کے صندوق اور اُس کی سکونت گاہ کو دوبارہ دیکھنے کی اجازت دے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 15:25 لنک