۲۔سموایل 16:11 UGV

11 پھر داؤد تمام افسروں سے بھی مخاطب ہوا، ”جبکہ میرا اپنا بیٹا مجھے قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو ساؤل کا یہ رشتے دار ایسا کیوں نہ کرے؟ اِسے چھوڑ دو، کیونکہ رب نے اِسے یہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 16:11 لنک