۲۔سموایل 16:13 UGV

13 داؤد اور اُس کے لوگوں نے سفر جاری رکھا۔ سِمعی قریب کی پہاڑی ڈھلان پر اُس کے برابر چلتے چلتے اُس پر لعنتیں بھیجتا اور پتھر اور مٹی کے ڈھیلے پھینکتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 16:13 لنک