۲۔سموایل 16:22 UGV

22 ابی سلوم مان گیا، اور محل کی چھت پر اُس کے لئے خیمہ لگایا گیا۔ اُس میں وہ پورے اسرائیل کے دیکھتے دیکھتے اپنے باپ کی داشتاؤں سے ہم بستر ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 16:22 لنک