۲۔سموایل 16:5 UGV

5 جب داؤد بادشاہ بحوریم کے قریب پہنچا تو ایک آدمی وہاں سے نکل کر اُس پر لعنتیں بھیجنے لگا۔ آدمی کا نام سِمعی بن جیرا تھا، اور وہ ساؤل کا رشتے دار تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 16:5 لنک