۲۔سموایل 16:9 UGV

9 ابی شے بن ضرویاہ بادشاہ سے کہنے لگا، ”یہ کیسا مُردہ کُتا ہے جو میرے آقا بادشاہ پر لعنت کرے؟ مجھے اجازت دیں، تو مَیں جا کر اُس کا سر قلم کر دوں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 16:9 لنک