۲۔سموایل 18:18 UGV

18 کچھ دیر پہلے ابی سلوم اِس خیال سے بادشاہ کی وادی میں اپنی یاد میں ایک ستون کھڑا کر چکا تھا کہ میرا کوئی بیٹا نہیں ہے جو میرا نام قائم رکھے۔ آج تک یہ ’ابی سلوم کی یادگار‘ کہلاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 18:18 لنک