۲۔سموایل 18:20 UGV

20 لیکن یوآب نے انکار کیا، ”جو پیغام آپ کو بادشاہ تک پہنچانا ہے وہ اُس کے لئے خوش خبری نہیں ہے، کیونکہ اُس کا بیٹا مر گیا ہے۔ کسی اَور وقت مَیں ضرور آپ کو اُس کے پاس بھیج دوں گا، لیکن آج نہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 18:20 لنک