۲۔سموایل 18:31 UGV

31 پھر ایتھوپیا کا آدمی پہنچ گیا۔ اُس نے کہا، ”میرے بادشاہ، میری خوش خبری سنیں! آج رب نے آپ کو اُن سب لوگوں سے نجات دلائی ہے جو آپ کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے تھے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 18:31 لنک