۲۔سموایل 18:8 UGV

8 لڑائی پورے جنگل میں پھیلتی گئی۔ یہ جنگل اِتنا خطرناک تھا کہ اُس دن تلوار کی نسبت زیادہ لوگ اُس کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 18:8 لنک