۲۔سموایل 19:14 UGV

14 اِس طرح داؤد یہوداہ کے تمام دلوں کو جیت سکا، اور سب کے سب اُس کے پیچھے لگ گئے۔ اُنہوں نے اُسے پیغام بھیجا، ”واپس آئیں، آپ بھی اور آپ کے تمام لوگ بھی۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 19

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 19:14 لنک