۲۔سموایل 19:38 UGV

38 داؤد نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے، کِمہام میرے ساتھ جائے۔ اور جو کچھ بھی آپ چاہیں گے مَیں اُس کے لئے کروں گا۔ اگر کوئی کام ہے جو مَیں آپ کے لئے کر سکتا ہوں تو مَیں حاضر ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 19

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 19:38 لنک