۲۔سموایل 19:5 UGV

5 تب یوآب اُس کے پاس جا کر اُسے سمجھانے لگا، ”آج آپ کے خادموں نے نہ صرف آپ کی جان بچائی ہے بلکہ آپ کے بیٹوں، بیٹیوں، بیویوں اور داشتاؤں کی جان بھی۔ توبھی آپ نے اُن کا منہ کالا کر دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 19

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 19:5 لنک