۲۔سموایل 2:21 UGV

21 ابنیر بولا، ”دائیں یا بائیں طرف ہٹ کر کسی اَور کو پکڑیں! جوانوں میں سے کسی سے لڑ کر اُس کے ہتھیار اور زرہ بکتر اُتاریں۔“لیکن عساہیل اُس کا تعاقب کرنے سے باز نہ آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 2

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 2:21 لنک