۲۔سموایل 2:24 UGV

24 لیکن یوآب اور ابی شے ابنیر کا تعاقب کرتے رہے۔ جب سورج غروب ہونے لگا تو وہ ایک پہاڑی کے پاس پہنچ گئے جس کا نام امّہ تھا۔ یہ جیاح کے مقابل اُس راستے کے پاس ہے جو مسافر کو جِبعون سے ریگستان میں پہنچاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 2

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 2:24 لنک