۲۔سموایل 21:3 UGV

3 داؤد نے جِبعونیوں سے پوچھا، ”مَیں اُس زیادتی کا کفارہ کس طرح دے سکتا ہوں جو آپ سے ہوئی ہے؟ مَیں آپ کے لئے کیا کروں تاکہ آپ دوبارہ اُس زمین کو برکت دیں جو رب نے ہمیں میراث میں دی ہے؟“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 21

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 21:3 لنک