۲۔سموایل 22:43 UGV

43 مَیں نے اُنہیں چُور چُور کر کے گرد کی طرح ہَوا میں اُڑا دیا۔ مَیں نے اُنہیں گلی میں مٹی کی طرح پاؤں تلے روند کر ریزہ ریزہ کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 22

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 22:43 لنک