۲۔سموایل 22:7 UGV

7 جب مَیں مصیبت میں پھنس گیا تو مَیں نے رب کو پکارا۔ مَیں نے مدد کے لئے اپنے خدا سے فریاد کی تو اُس نے اپنی سکونت گاہ سے میری آواز سنی، میری چیخیں اُس کے کان تک پہنچ گئیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 22

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 22:7 لنک