۲۔سموایل 23:18-19 UGV

18-19 یوآب بن ضرویاہ کا بھائی ابی شے مذکورہ تین سورماؤں پر مقرر تھا۔ ایک دفعہ اُس نے اپنے نیزے سے 300 آدمیوں کو مار ڈالا۔ تینوں کی نسبت اُس کی دُگنی عزت کی جاتی تھی، لیکن وہ خود اُن میں گنا نہیں جاتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 23

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 23:18-19 لنک