۲۔سموایل 23:8 UGV

8 درجِ ذیل داؤد کے سورماؤں کی فہرست ہے۔ جو تین افسر یوآب کے بھائی ابی شے کے عین بعد آتے تھے اُن میں یوشیب بشیبت تحکمونی پہلے نمبر پر آتا تھا۔ ایک بار اُس نے اپنے نیزے سے 800 آدمیوں کو مار دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 23

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 23:8 لنک