۲۔سموایل 24:2 UGV

2 چنانچہ داؤد نے فوج کے کمانڈر یوآب کو حکم دیا، ”دان سے لے کر بیرسبع تک اسرائیل کے تمام قبیلوں میں سے گزرتے ہوئے جنگ کرنے کے قابل مردوں کو گن لیں تاکہ معلوم ہو جائے کہ اُن کی کُل تعداد کیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 24

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 24:2 لنک