۲۔سموایل 24:9 UGV

9 یوآب نے بادشاہ کو مردم شماری کی پوری رپورٹ پیش کی۔ اسرائیل میں تلوار چلانے کے قابل 8 لاکھ افراد تھے جبکہ یہوداہ کے 5 لاکھ مرد تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 24

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 24:9 لنک