۲۔سموایل 3:1 UGV

1 ساؤل کے بیٹے اِشبوست اور داؤد کے درمیان یہ جنگ بڑی دیر تک جاری رہی۔ لیکن آہستہ آہستہ داؤد زور پکڑتا گیا جبکہ اِشبوست کی طاقت کم ہوتی گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 3

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 3:1 لنک