۲۔سموایل 3:16 UGV

16 لیکن فلطی ایل اُسے چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ وہ روتے روتے بحوریم تک اپنی بیوی کے پیچھے چلتا رہا۔ تب ابنیر نے اُس سے کہا، ”اب جاؤ! واپس چلے جاؤ!“ تب وہ واپس چلا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 3

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 3:16 لنک