۲۔سموایل 4:11 UGV

11 اب تم شریر لوگوں نے اِس سے بڑھ کر کیا۔ تم نے بےقصور آدمی کو اُس کے اپنے گھر میں اُس کی اپنی چارپائی پر قتل کر دیا ہے۔ تو کیا میرا فرض نہیں کہ تم کو اِس قتل کی سزا دے کر تمہیں ملک میں سے مٹا دوں؟“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 4

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 4:11 لنک