۲۔سموایل 4:5 UGV

5 ایک دن رِمّون بیروتی کے بیٹے ریکاب اور بعنہ دوپہر کے وقت اِشبوست کے گھر گئے۔ گرمی عروج پر تھی، اِس لئے اِشبوست آرام کر رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 4

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 4:5 لنک