۲۔سموایل 5:11 UGV

11 ایک دن صور کے بادشاہ حیرام نے داؤد کے پاس وفد بھیجا۔ بڑھئی اور راج بھی ساتھ تھے۔ اُن کے پاس دیودار کی لکڑی تھی، اور اُنہوں نے داؤد کے لئے محل بنا دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 5

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 5:11 لنک