۲۔سموایل 5:19 UGV

19 تو داؤد نے رب سے دریافت کیا، ”کیا مَیں فلستیوں پر حملہ کروں؟ کیا تُو مجھے اُن پر فتح بخشے گا؟“ رب نے جواب دیا، ”ہاں، اُن پر حملہ کر! مَیں اُنہیں ضرور تیرے قبضے میں کر دوں گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 5

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 5:19 لنک